محکمہ سول ڈیفنس جنوبی وزیرستان نے کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر وانا پریس کلب میں سنیٹائزر اور ماسک تقسیم کردئیے
صحافیوں کے کردار کے بغیر کرونا وائرس کے سلسلے میں اقدامات اٹھانا بے معنی ثابت ہونگے‘انچارج سول ڈیفنس عصمت اللہ محسود
جمعہ 10 اپریل 2020 14:20
(جاری ہے)
اس موقع پر انچارج سول ڈیفنس عصمت اللہ محسود اور انسپکٹر عصمت اللہ نے کہا کہ یہ صحافیوں کی بڑی ذمہ دار بنتی ہے کہ موجودہ حالات میں صحافی برادری عوام میں شعور و آگاہی پیداکرنے کیلئے سخت محنت کرے اور صحافیوں کے کردار کے بغیر کرونا وائرس کے سلسلے میں اقدامات اٹھانا بے معنی ثابت ہونگے اس لئے سول ڈیفنس جنوبی وزیرستان نے صوبائی حکومت کی ہدایت پر وانا پریس کلب میں ماسک اورسنیٹائزر تقسیم کردئیے گئے۔
عوامی حلقوں نے انکی یہ کاوشیں سراہتے ہوئے کہا کہ جنوبی وزیرستان میں آبادی بہت زیادہ ہیں اس کے علاوہ جنوبی وزیرستان مغرب میں افغانستان اور جنوب میں صوبہ بلوچستان سے منسلک ہے یہاں ہرطرف سے لوگ کاروبار اور دوسرے کاموں کیلئے آتے رہتے ہیں اگر خدانخواستہ جنوبی وزیرستان میں کرونا کی وبائ پھیل گئی تو اس کو پھر کنٹرول کرنا مشکل ہوجائیگا۔عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ اس سلسلے میں وزیر اعلی کے پی کے،کورکمانڈر پشاور اور وزیر صحت کے پی کے سخت اقدامات اٹھائیں تاکہ کرونا وائرس کی وبائ نہ پھیل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.