حکومت سندھ کی جانب سے ضرورت مند افراد میں معیاری اشیاء پر مشتمل راشن بیگز تقسیم کئے جارہے ہیں،شہلا رضا
صوبائی حکومت تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اقدامات کررہی ہے،صوبائی وزیر برائے محکمہ ترقی نسواں
منگل 21 اپریل 2020 23:55
(جاری ہے)
سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ سندھ حکومت کو اندازہ ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب اور روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کو دشواریاں کا سامنا ہے اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے بھر کے اضلاع میں راشن بیگز کی تقسیم کا سلسلہ جارہی ہے۔
سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ مشکل کی اس گھری میں ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست سے بلائے طاق اور بلا تفریق رنگ و نسل راشن کی تقسیم جاری رکھئے گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ کی کوشش ہے کہ عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے تاکہ کورونا وائرس سے انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔ اس ضمن میں سندھ حکومت تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اقدامات کررہی ہے جس کو عوامی سطح پر بے حد پزیرائی مل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ عوام کے بھرپور تعاون سے ہم کورونا وائرس پر قابو پا لیں گے ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام حکومت کے بتائے ہوئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.