زندگی میں خواہش تھی کہ میری شادی سادگی سے ہو ،نمرہ خان
ہفتہ 25 اپریل 2020 13:05
(جاری ہے)
اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ زندگی کی بڑی خوائش ہی تھی کہ میرا نکا ح سادگی سے ہو الحمداللہ میری یہ خوائش پوری ہو گئی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اپنے سسرال میں ہیں اور خدا کا شکر ہیں کہ ان کے کو بہت پیار اور خیال کرنے والے شوہر کا ساتھ ملا ہے۔واضع رہے کہ نمرہ خان نے پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامہ سیریل خواب تعبیر سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور 2014 میں ایک حادثے کے بعد 3 سال کے لیے ڈرامہ انڈسٹری سے دور رہنے کے بعد 2017سے دوبارہ اپنی خوبصورت اداکاری کے جوہر دکھانا شروع کر دیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.