کاٹلنگ پولیس نے ڈاکٹر اسفندیار قتل کیس کے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا
اتوار 3 مئی 2020 17:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مورخہ 27اپریل کو علاقہ تھانہ کاٹلنگ کی حدود میں مسجد کی تعمیر و تکرار پر تین ملزمان مشرف، علی زر عرف زرے اور حضرت علی ساکنان انزرگی کاٹلنگ نے ڈاکٹر اسفندیار اور اس کے والد تاج نبی پر بہ ارادہ قتل فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مقتول اور اسکا والد شدید زخمی ہوگئے تھے جن کو MMCمردان منتقل کردیا گیا جہاں پر مقتول زخموں کی تاب نہ لاکر جان بحق ہوگیا، واقع کی رپورٹ مقتول کے والد کی مدعیت میں تھانہ کاٹلنگ میں درج کی گئی، اس واقع کا ڈی پی او مردان سجاد خان نے سختی سے نوٹس لے کر واقع میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی کاٹلنگ قاضی عصمت اللہ کی سربراہی میں ایس ایچ او کاٹلنگ اور تفتیشی افسر پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جنہوں نے جدید سائنسی خطوط اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے ذریعے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے واردات میں نامز د دومرکزی ملزمان مشرف اور علی زر عرف زرے تک 72گھنٹوں کے دوران گرفتار کر کے آلہ قتل پستول 30بور بھی برآمد کر لیا جبکہ تیسرے شریک واردات ملزم کی گرفتار ی کیلئے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.