سلانوالی، کاشتکار ٹما ٹر اور گو بھی کی پنیر ی کا شت کرنا شروع کر د یں، زرعی ماہرین

پیر 4 مئی 2020 15:55

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2020ء) زرعی ماہرین نے سبز یا ت کے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ ٹما ٹر اور گو بھی کی پنیر ی کا شت کرنا شروع کر د یں,, ٹما ٹر کی منظور شد ہ اقسا م رو ما نگینہ اور یاکٹ کا شت کریں سبز یا ت کو 8تا10دن کے وقفہ سے آپیاشی کریں البتہ کمزور زمین میں یہ وقفہ 4تا 5دن تک رکھیں..

(جاری ہے)

بیگن ا ور بھنڈی پر ہڈ ہ بیٹل سبز تیلہ اور جو ئو ں کے حملہ کی صورت میں محکمہ زراعت توسیع کے عملہ سے مشاورت کر کے سفارش کر د ہ زہریں استعما ل کریں.. گھیا کد و ں چین کد و ں حلو ہ کدوں کھیر ا اور گھیا ء تور ی پر ا گر کدوں کی لا ل بھونڈ ی کا حملہ مشا ہد ہ میں آئے تو محکمہ زراعت توسیع کے عملہ سے مشو رہ کر کے مناسب ز ہر کا دھوڑ ا سپر ے کریں۔

متعلقہ عنوان :