پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن جوہانسبرگ یونٹ کی جانب سے لوکل کمیونٹی میں 150 فوڈ ہیمپرز کی تقسیم

muhammad ali محمد علی بدھ 6 مئی 2020 00:35

پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن جوہانسبرگ یونٹ کی جانب سے لوکل کمیونٹی ..
بینونی (رپورٹ حمزہ عثمان، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2020ء) پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن جوہانسبرگ یونٹ نے اس لاک ڈاون کے مشکل وقت میں ساوتھ افریقہ کی لوکل کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے 150 فوڈ ہیمپرز بینونی کے مضافاتی علاقے پی ٹیٹ اور گلین مریز کے علاقے میں تقسیم کیے اس موقع پر لوکل میئر اور مقامی پولیس افیسر بھی موجود تھے جنہوں نے پاکستانی کمیونٹی کے اس اقدام کو بہت سراہا اور پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)




متعلقہ عنوان :