برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 9 مئی 2020 15:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سی260روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 179روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت97روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔