سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے تحت طبی معائنہ کیا گیا‘ ڈاکٹروں نے سپیکر کی صحت کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ہے‘ سپیکر میڈیا پرسن کا ٹویٹ

ہفتہ 9 مئی 2020 22:51

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں کورونا ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2020ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے تحت طبی معائنہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹروں نے سپیکر کی صحت کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر میڈیا پرسن کے ٹویٹ کے مطابق اسد قیصر کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے اور پوری قوم سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل بھی کی گئی ہے۔