سینئرز کے بارے میں نئے ٹیلنٹ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کا تاثر غلط ہے ‘ معمر رانا
نئے لوگوں نے ہی مستقبل میں سینئرز کی جگہ لینی ہوتی ہے ،ہمیشہ رہنمائی کا فریضہ سر انجام دیا
منگل 12 مئی 2020 12:01
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں معمر رانا نے کہا کہ سینئرز کے بارے میں منفی پراپیگنڈا کیا جاتا ہے جو کسی کی شخصیت کو منفی انداز میں متاثر کرتی ہے ۔
ہم بھی گھر سے سیکھ کر نہیںآئے تھے بلکہ یہاں سے آ کر سینئرز سے سیکھا ہے ،مجھ سمیت تمام سینئرز نئے آنے والوں کی رہنمائی کر کے خوشی اوراطمینان محسوس کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ یہ کہتا ہوں کہ سینئرز کو عزت و احترام دیا جائے کیونکہ یہی کامیابی اور ترقی کی پہلی سیڑھی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.