لاہور، زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 15 مئی 2020 16:37

لاہور، زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر168اور برائلر گوشت255روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن89روپے میںفروخت ہوئے۔