صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 15 مئی 2020 16:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔

(جاری ہے)

سیب کالا کلو (پہاڑی)190 تا200 روپے ، سیب کالا کلو (میدانی)120سی125روپے ، امرود175سی180 روپے فی کلو، کیلا140سی150روپے فی درجن اور کھجور ایرانی230تا240اور کھجور اصیل 200 تا 210 روپے میں فروخت ہوئی۔