صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 15 مئی 2020 16:37

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2020ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 51سی 55 روپے فی کلو،پیاز25سی27روپے اور ٹماٹر21سی23روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک15سی16،بینگن15سی16‘ بھنڈی توری58سی60،کریلہ21سی23، گھیا کدو20سی22، مٹر80سی85روپے،پھول گوبھی33سی35،بند گوبھی22سی24،شلجم 11سی 12اور مولی15سی16روپے فی کلو رہی۔