
کورونا وائرس کا شکار اداکار ایک ماہ بعد کوما سے نکل آیا
میرے شوہر نے بیماری کے دوران حقیقی سپر ہیرو بن کر دکھایاابھی بھی بہت لمبا راستہ باقی ہے، بیوی کی گفتگو
اتوار 17 مئی 2020 21:55

(جاری ہے)
اسی طرح ایک ماہ تک کوما میں رہے اور رواں ہفتے ہی اس سے باہر نکلے ہیں، جبکہ پھیپھڑوں کی انفیکشن تاحال مشکلات کا شکار کررہی ہے۔
ان کی اہلیہ نے بتایا کہ ان کے شوہر نے اس بیماری کے دوران حقیقی سپر ہیرو بن کر دکھایاابھی بھی بہت لمبا راستہ باقی ہے، مگر ہم صحتیابی کا آغاز کررہے ہیں اور وہ بیدار ہورہا ہے، کیا کرشمہ ہے۔ایمنڈا کلوٹس نے دیگر افراد کو خبردار کیا کہ یہ بیماری صرف بزرگ افراد کو متاثر نہیں کرتا، یہ ایک حقیقی بیماری ہے، ایک مکمل صحت مند 41 سالہ مرد کے ساتھ ایسا ہوسکتا ہے تو آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، گھر میں رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.