قصور، موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت کیلئے زرخیزمیرازمین کے انتخاب کی ہدایت

پیر 18 مئی 2020 21:10

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2020ء) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکارموسم گرما کی سبزیوں کریلے‘ گھیاکدو‘ چپن کدو‘کالی توری‘ بھنڈی توری‘ بینگن‘ ٹماٹر‘ سبزمرچ‘ شملہ مرچ‘ تر‘ کھیرے وغیرہ کی کاشت کیلئے اچھے نکاس اور نامیاتی مادے والی زرخیزمیرازمین کا انتخاب کریں تاکہ انہیں اچھی فصل حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ’’اے پی پی‘‘کوبتایا کہ موسم گرماکی سبزیوں کی 20سے 35گری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے دوران بہترین نشوونما ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :