
عرب یونین اسپیس سائنس کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند 22 مئی کو نظر آنے کا امکان
مملکت میں رواں برس رمضان المبارک کے 29 روزے ہونے کا امکان، عید الفطر 23 مئی بروز ہفتہ کو ہوسکتی ہے: ابراہیم الجروان کی جانب سے کی گئی پیشن گوئی
محمد علی
منگل 19 مئی 2020
23:12

(جاری ہے)
اس حوالے سے رمضان المبارک کے آغاز سے قبل عرب یونین اسپیس سائنس کے رکن ابراہیم الجروان کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی تھی۔
ابراہیم الجروان کی جانب سے سعودی عرب میں ماہ مبارک کا چاند 23 اپریل کو نظر آنے کی پیشن گوئی کی گئی تھی، جو درست ثابت ہوئی تھی۔ جبکہ عید الفطر کے حوالے سے انہوں نے پیشن گوئی کی تھی کہ شوال کا چاند 22 مئی بروز جمعہ کو نظر آنے کے امکانات زیادہ ہیں، یوں عید الفطر 23 مئی بروز ہفتے کو ہو گی۔ ناصرف سعودی عرب، بلکہ متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی 22 مئی کو ہی شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اہم اجلاس 29 رمضان 22 مئی بروز جمعہ کو ہو گا۔ جبکہ مملکت میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے ملازمین کیلئے تعطیلات کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ نجی شعبہ کے ملازمین کو 4 جبکہ سرکاری شعبہ کے ملازمین کو 5 تعطیلات دی گئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.