
بھارتی فوج منہ تکتی رہ گئی، چینی ہیلی کاپٹر 2 مرتبہ بھارت کی حدود میں کئی کلومیٹرز تک گھسنے میں کامیاب
اپریل کے ماہ میں چینی ہیلی کاپٹرز 2 مرتبہ ہماچل پردیش کے علاقے میں 12 سے 15 کلومیٹر اندر تک گھس آئے، بھارتی فضائیہ ردعمل دینے میں ناکام رہی
محمد علی
بدھ 20 مئی 2020
00:31

(جاری ہے)
چینی ہیلی کاپٹر 11 اپریل کو بھارت میں 12 سے 15 کلومیٹر اندر تک گھس آئے تھے۔ جبکہ پھر 20 اپریل کو بھی اسی قسم کی فضائی مداخلت کی گئی۔ تاہم پھر چینی ہیلی کاپٹر بنا کوئی کاروائی کیے ہی واپس لوٹ گئے۔
اس دوران بھارتی فضائیہ صرف منہ تکتی رہی اور چینی ہیلی کاپٹرز کیخلاف کوئی بھی کاروائی عمل میں لانے میں ناکام رہی۔ یہاں واضح رہے کہ بھارت اور چین کے درمیان حالیہ کچھ عرصے کے دوران سرحدی تنازعے میں پھر سے شدت آئی ہے۔ کچھ روز قبل ہی بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان سرحد پر جھڑپ ہوئی تھی، جس کے نتیجے میں دونوں اطراف کے فوجی زخمی ہوئے تھے۔ دونوں ممالک کے کچھ سرحدی علاقوں کو لے کر دونوں کا دعویٰ ہے کہ یہ علاقے ان کی ملکیت ہیں۔ اسی لیے اکثر دونوں ممالک کے فوجی اہلکاروں کے درمیان ان علاقوں میں جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں، اور بیشتر مواقعوں پر بھارتی فوجیوں کی چینی فوجیوں کے ہاتھوں ٹھیک ٹھاک پٹائی ہوتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.