برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 20 مئی 2020 14:11

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سی262روپے، زندہ برائلر مرغی2روپے اضافے سی181روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت95روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔