پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی

بدھ 20 مئی 2020 15:14

پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2020ء) پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الفطر کی نماز صبح ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی۔ نماز عید ڈاکٹرمفتی محمد معاذ پڑھائیں گے۔