ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

جمعرات 21 مئی 2020 15:11

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ مئی کے دوران وافر پیداوار کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 1.05 فیصد گر کر 2159 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔