برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سی284روپے فی کلو تک پہنچ گئی

یکم رمضان سے برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 72روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ

جمعہ 22 مئی 2020 12:27

برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سی284روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سی284روپے، زندہ برائلر مرغی10روپے اضافے سی196روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت95روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

برائلر گوشت کی قیمت میں یکم رمضان سے اب تک مجموعی طو رپر 72روپے فی کلو اضافہ ریکارڈکیا گیا ۔