ہالی وڈ ایکشن تھرلر فلم ’’ آ کلیئر شوٹ‘ ‘3جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 22 مئی 2020 22:34

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2020ء) بڑے اسٹور پر اس وقت افراتفری مچ گئی جب کچھ جنونیوں نے اسے چاروں طرف سے گھیر لیا۔ کہانی ہے ہالی وڈ کی ایکشن تھرلر ایڈونچر فلم آ کلیئر شوٹ کی۔ہرکوئی حیران اور پریشان ہے۔

(جاری ہے)

ان جنونیوں کا کیا مقصد ہے کسی کی کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔ موت اور زندگی کا رقص ہوگیا شروع۔ خریداری کے لیے آنے والے تو جیسے خوف کا شکار ہوگئے ہیں۔کون ہے اس شیطانی کھیل کے پیچھے اس کا علم ہوگا تب جب یہ فلم تین جولائی کو سینما گھروں میں لگے گی۔

متعلقہ عنوان :