افغانستان کے صوبہ قندوز میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، طالبان کا اہم کمانڈر مارا گیا

ہفتہ 23 مئی 2020 13:05

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران طالبان کا اہم کمانڈر مارا گیا۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیئر پولیس آفیسر محمد پارسا ن ے بتایا کہ ہفتے کو سکیورٹی فورسز کی صوبہ قندوز کے دارالحکومت قندوز شہر میں کارروائی کی جس میں طالبان کا اہم کمانڈر مارا گیا۔

متعلقہ عنوان :