
مستحق افراد کی دل کھول کر مددکریں تاکہ وہ عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں،لائبہ خان
عید کی خوشیوں میں مستحقین اور حاجت مند افراد کو یاد رکھنا ہماری قومی ذمہ داری ہے،خوبرو ماڈل واداکارہ کی گفتگو
ہفتہ 23 مئی 2020 15:38
(جاری ہے)
خیرات بانٹنے سے رزق میں وسعت آتی ہے اس طرح انسان کو غریبوں کی داد رسی کا اجر دنیا میں بھی ملتا ہے اورآخرت میں بھی ملتا ہے۔
لائبہ خان نے کہا کہ عید کی خوشیوں میں مستحقین اور حاجت مند افراد کو یاد رکھنا ہماری قومی ذمہ داری ہے،انہوں نے کہا کہ معاشرہ کے غرباء اور مساکین کی خبرگیری کا بہت بڑا اجر ہے،لائبہ خان نے کہا کہ ماہ صیام کے آخری ایام میں مخیر حضرات مستحقین کی دل کھول کر امداد کریں تاکہ وہ عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر بوسہ لے لیا
-
نا مور کلاسیکل و غزل سنگر استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کو منائی جائے گی
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.