وارڈن آفیسر حسنین ابرار شاہ کے والد کی رسم اد اکردی گئی

ہفتہ 23 مئی 2020 18:22

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) سٹی ٹریفک پولیس مری کے وارڈن آفیسر حسنین ابرار شاہ اورپی ایچ اے مری کے آفیسر وقاص شاہ کے والد محترم بلدیہ مری کے سابق گارڈن سپریٹنڈنٹ سید ابرار حسین شاہ عرف بلوشاہ کی رسم قل ہفتہ کے دن بعد ازنماز عصر مسجد محلہ شوالہ میں اد اکی گئی جس میں مذہبی ،سیاسی،سماجی ،کاروباری شخصیات ،عزیز واقارب اور اہلیان محلہ نے نے شرکت کی رسم قل میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن پاک اوردیگر کلام الہیٰ بھی پڑھے گئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعابھی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :