عراقی نائب وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب
پیر 25 مئی 2020 12:30
(جاری ہے)
نائب وزیراعظم علی علاوی نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بھی ملاقات کی، انہوں نے عراقی حکومت کے قیام پر مبارکباد دی۔
شہزادہ فیصل نے کہا کہ شاہ سلمان، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی حکومت عراقی عوام میں اتحاد برقرار رکھنے کی خواہش رکھتے ہیں اور مشترکہ مفادات کے حصول اور علاقائی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے دہشت گردی سے نمٹنے میں عراق کے لیے سعودی عرب کی معاونت اور کسی بھی غیر ملکی مداخلت کے بغیر عراقی خودمختاری اور علاقائی اتحاد کی ضرورت پر بھی زور دیا۔اس موقع پر سعودی عراقی رابطہ کونسل کی اہمیت پر بھی روشنی ڈال گئی، جو دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور سیاست، معیشت، تجارت، سلامتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں باہمی تعاون کو بڑھانے کے لیے ایک میکانزم کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.