وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کی طیارہ حادثہ کے شہداء کے لواحقین کے گھروں پر آمد
پیر 25 مئی 2020 22:10
(جاری ہے)
صوبائی وزیر اور مشیر نے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی اور بلند درجات کی دعا بھی کی۔
اس موقع پر لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ المناک حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، سندھ حکومت اس مشکل گھڑی لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنی گفتگو میں کہا کہ رب کریم سے دعا ہے کہ وہ آپکو صبر عطا کرے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ڈی این اے کا پراسس مکمل ہونے کے بعد میتیں ورثاء کے سپرد کر دی جائینگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.