ة سینٹرل جیل ساہیوال میں قیدی کی پراسرار ہلاکت سیشن جج نے جو ڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا

منگل 26 مئی 2020 19:50

O ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2020ء) سینٹرل جیل ساہیوال میں ایک قیدی اللہ یار کی پراسرار ہلاکت ۔ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔نعیم انجم جوڈیشل مجسٹریٹ کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چک29۔ٹو۔

(جاری ہے)

آر کے سرودل کی25سالہ بیٹے اللہ یار نے 2009کو ایک نوجوان کواغوا کر کے قتل کر دیا تھا۔پولیس شیر گڑھ نے 20جنوری 2009کو گرفتار کر کے سینٹرل جیل بھیج دیا تھااور بعد میںعدالت نے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔عید الفطرسے ایک روز قبل قیدی اللہ یار کو اچانک طبیعت خراب ہو نے پر جیل کے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔جہاں اللہ یار نے دم توڑ دیا۔

متعلقہ عنوان :