عید کے پہلے دو دن پنجاب بھر میں 2818 ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں، ڈی جی ریسکیو 1122
تاریخ میں ایسا پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا، یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے لوگوں کو ایک دم سے باہر نکال دیا گیا ہو، ڈاکٹر رضوان نصیر
عثمان خادم کمبوہ منگل 26 مئی 2020 22:46
(جاری ہے)
ڈاکٹر رضوان نصیر کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں لوگوں کو تھوڑے شعور کی ضرورت ہے، ہمارے ہاں ٹریفک وارڈن اپنی بھرپور قوت لگا دیتے ہیں لیکن حادثات میں اس وقت تک کمی نہیں آسکتی جب تک ہمارے ہاں لوگوں میں شعور نہیں آجاتا۔
ڈی جی ریسکیو 1122 نے موجود صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں افسوس ہوتا ہے جب لوگ ایک موٹرسائیکل پر 5 6 بچے بیٹھا کر سفر کر رہے ہوتے ہیں، اگر ان مشکل حالات میں وہ کسی حادثے کا شکار ہو جائیں تو پوری کی پوری فیملی کو اس کا نقصان ہو گا۔ ڈاکٹر رضوان نصیر نے حادثات کا شکار ہو کر زخمی ہونے والے افرا د میں سے زیادہ تر تعداد ان لوگوں کی بتائی ہے جس دوران سفر احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کرتے جیسے کہ موٹرسائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنا۔ خیال رہے کہ یہ ساری باتیں ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر نے عید کے دنوں میں ہونے والے حادثات کے بارے میں بتاتے ہوئے بتائی ہیں جس میں ان کا کہنا تھا کہ عید کے پہلے دو دن پنجاب بھر میں 2818 ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.