فیصل آباد ،جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا وائرس کا مریض دم توڑ گیا

بدھ 27 مئی 2020 15:02

ْفیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2020ء) جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا وائرس کا مریض دم توڑ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت کا کہناہے کہ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا وائرس کا مریض دم توڑ گیاجس کے بعد فیصل آباد میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد31 ہو گئی۔

(جاری ہے)

لیاقت آبادکارہائشی50 سالہ شاہد جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں زیرعلاج تھا۔

متعلقہ عنوان :