چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا سینیٹر پرویز رشید کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 27 مئی 2020 22:26

چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا سینیٹر پرویز رشید کے بھائی کے انتقال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2020ء) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹر پرویز رشید کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر پرویز رشید کے بھائی کے انتقال پر دل گرفتہ ہوں، اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جوار رحمت میں جگہ دے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے لواحقین اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی،

متعلقہ عنوان :