لاہور کی مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ مئی 16:53

لاہور کی مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر171اور برائلر گوشت260روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن99روپے میںفروخت ہوئے۔