
مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید 800روپے کے اضافے سے 97ہزار200روپے ہوگئی
جمعہ 29 مئی 2020 20:20

(جاری ہے)
آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوانٹر نیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے سے 1726ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں800روپے کے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت97ہزار200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت686روپے کے اضافے سی83ہزار333روپے ہو گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.