فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس

جمعرات 26 جون 2025 13:44

فٹ بالز کی برآمدات میں  مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2025ء) فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت6.5ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ مئی 2024 میں فٹ بالز کی برآمدات میں کا حجم 6.9 ارب روپے رہا تھا ۔

(جاری ہے)

اس طرح مئی 2024 کے مقابلہ مئی 2025 کے دوران فٹ بالز کی برآمدات میں 0.4 ارب روپےیعنی 5.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔