فیسکوسیکنڈ سرکل فیصل آباد نے ماہ مئی میں 33بجلی چوروں کوپکڑا
ہفتہ 30 مئی 2020 18:16
(جاری ہے)
فیسکو ناظم آباد ڈویژن کی ٹاسک فورسز نے مختلف علاقوں سے کل1599بجلی کنکشنوں کو چیک کیا8صارفین بجلی چوری میں ملوث تھے۔ان کو 38274یونٹس کی مد میں 5لاکھ35ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔جی ایم آباد ڈویژن کی ٹیموں نے گزشتہ ماہ 1963کنکشن چیک کئی8صارفین بجلی چوری کررہے تھے ان کو130549یونٹس پر مشتمل 20لاکھ88ہزار روپے جرمانہ جاری کیا گیا۔
اسی طرح فیسکوسمندری ڈویژن کی ٹیموں نی1511کنکشن چیک کئی10 بجلی چوری میں ملوث صارفین کو156958 یونٹس پرمشتمل 21 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔فیسکو پیپلزکالونی ڈویژن سے 2018 کنکشن چیک کئے گئی4 صارفین بجلی چوری کے مرتکب پائے گئے ان کو 69664یونٹس پر مشتمل 11 لاکھ14ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔فیسکو تاندلیانوالاڈویژن کی ٹیموں نے علاقے سے 1240کنکشن چیک کئی3 صارفین بجلی چوری کرتے پکڑے گئے ان کو46121یونٹس پر مشتمل6 لاکھ روپے جرمانے کے بل جاری کئے گئے ہیں۔چیف ایگزیکٹو شفیق الحسن نے صارفین بجلی سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کہیں بھی ہونے والی بجلی چوری کی واردات پر گہری نظر رکھیں اور اس کی فوری اطلاع وزارت توانائی پاور ڈویژن کی ہاٹ لائن 051-9103888،فیسکو کے ٹول فری نمبر 080066554، ہیلپ لائن 118یا اپنی متعلقہ سب ڈویژن کو دیں تاکہ بجلی چوروں کے خلاف فوری کارروائی کرکے ملک و قوم کو نقصان پہنچانے والے عناصر کی سرکوبی کی جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.