گذشتہ تیرا برسوں میں سندھ کی متعصب حکومت نے شہری علاقوں کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا ،سید امین الحق

ہم اورنگی ٹا ئون میں 13کر وڑ سے زائد پا نی کی فر اہمی کیلئے خرچ کر رہے ہیں ہر یا نہ کا لو نی لو ہا ر محلہ سے پا نی کی پا ئپ لا ئن کا بھی کا م جا ری ہے

ہفتہ 30 مئی 2020 22:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2020ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی رکن ووفا قی وزیر سید امین الحق نے کہا ہے کہ اورنگی ٹا ن ہمیشہ سے ایم کیو ایم کا گڑ ھ ہے مجھے 1988 اور 1990 کا دن اور مو جو د ہ انتخابا ت میں کو ئی تبد یل نظر نہیں آئی وہی جذبہ وہی اعتما د نظر آرہا ہے جو ایم کیو ایم پاکستا ن کی کا میابی کی دلیل ہے۔

انہو ں نے یہ با ت اورنگی ٹا ن کے مختلف علا قوں کے دورہ کے بعد عوام کے ایک اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی انکا مزید کہنا تھا کہ گذشتہ تیرا برسوں میں سندھ کی متعصب حکومت نے شہری علاقوں کو تباہی کے دھانے پر پہنچادیا ہے۔اس مو قع پر ممبر سی اوسی حنیف سورتی حق پر ست رکن سندھ اسمبلی عدیل شہزاد،صداقت علی،سی او سی کے اور اور نگی ٹا ن کے ذمہ داران وبلد یا تی نما ئند گان مو جو د تھے۔

(جاری ہے)

سید امین الحق نے کہا کہ اورنگی ٹا ن کا سب سے بڑا بنیا دی مسئلہ پا نی ہے ہم اورنگی ٹا ن میں 13کر وڑ سے زائد پا نی کی فر اہمی کیلئے خرچ کر رہے ہیں ہر یا نہ کا لو نی لو ہا ر محلہ سے پا نی کی پا ئپ لا ئن کا بھی کا م جا ری ہے ہم اورنگی کے وہ تمام مسائل حل کر نے آئے ہیں جس سے وہ محروم ہیں سید امین الحق نے کہا کہ میر ی خو اہش ہے کہ اورنگی میں تعلیمی ادارے اور روزگا ر کے مسائل کو حل کر یں۔

قطر اسپتا ل کی حا لت زار بھی بہتر بنو ا رہے ہیں کو شش کر رہے ہیں کہ مز ید اسپتا ل جد ید خطو ط پر اورنگی میں بنا ئے جا ئیں ڈیڑ ھ کر وڑ روپے سے نشان حید ر سے صابر ی چوک تک دونو ں ٹریک پر سڑ ک بنا ئی جا ئے گی مز ید 15کر وڑ روپے بھی پی ڈبلو ڈی کی جا نب سے مختص کئے گئے ہیں جنکا ئینڈر دو سے تین دن میں آجا ئیگا ہم نے 8کر وڑ روپے مز ید پا نی کیلئے رکھو ائے ہے حق پر ست قیا دت جو کہتی ہے وہ کر تی ہے اورنگی ٹا ن میں تر قیا تی کا مو ں کا جا ل بچھادینگے وفا قی حکو مت سے مز ید 10کر وڑ روپے جا ری کرانے کی کو شش کر رہے ہیں لا ئبر یر ی اور ڈسپنر ی بھی جلد بنا ئی جا رہی ہیں کو شش ہے کہ ہر سہو لت سے عوام کو آراستہ کیا جا ئے انہو ں نے واضع کیا کہ تمام رقوم وفا قی حکو مت دے رہی ہے سندھ حکو مت نے کچھ نہیں دیا سندھ کی حکو مت تعصب کر رہی ہے اور شہر ی علا قوں کے بجا ئے مخصوص علا قوں میں رقوم خرچ کی جا رہی ہیں شہر ی علا قوں کو لا وارث چھو ڑ دیا گیا ہے لیکن ایم کیو ایم پاکستان کے ہو تے ہو ئے زیا دتی کا یہ عمل نہیں چلنے دیا جا ئیگا۔

کر اچی کے لوگو ں کیلئے میٹرو نہیں بنا ئی گئی اس سال اورینج لا ئن گر ین لا ئن بھی شروع کر ائیں گے۔سید امین الحق نے مز ید کہا کہ ہم بلا تفر یق رنگ ونسل وزبا ں خد مت کر رہے ہیں کر اچی کا ہر شخص ہما را ہے ہم اسکی خدمت کوفر ض سمجھتے ہیں ہو۔سید امین الحق نے کہا کہ ہم شہر ی کی بہتر ی کیلئے کام جا ری وساری رکھنے کیلئے تمام وسائل بر وئے کا ر لا ئیں گے۔