پاکستان کی فوج عظیم فوج ہے ، ہمیں اس پر فخر ہی' احد رضامیر
اہلیہ کیساتھ پراجیکٹس کے حوالے سے مشاورت ہوتی ہی' انٹر ویو
اتوار 31 مئی 2020 11:25
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں احد رضا میرا نے کہا کہ ڈرامہ سیریل '' عہد وفا'' میں پاک فوج کے افسر کا کردار نبھا کر مجھے بڑی پذیرائی ملی اور آج بھی پرستار اس ڈرامے کا ذکر کرتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فوج عظیم فوج ہے اور اس کا دنیا میںکوئی مقابلہ نہیں، ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے ۔انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد زندگی کو بھرپور ا نجوائے کر رہا ہوں اور جو لوگ ہمارے لئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہیں ان سب کا شکر گزار ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل کے حوالے سے بھی منصوبہ بندی جاری ہے اور دعاہے کہ خدا کی ذات ہمارے لئے آسانیاں پیدا کرے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.