معروف شاعر ونغمہ نگار ریاض الرحمان ساغر کی 7ویں (آج ) منائی جائے گی
اتوار 31 مئی 2020 11:25
(جاری ہے)
ان کے علاوہ پاکستان کے بہت سے معروف گلوکاروں نے ریاض الرحمان ساغر کا لکھا کلام گایا جومقبول عام ہوا۔ ریاض الرحمان ساغرنے پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے بے پناہ گیت لکھے۔ ان کے گیتوں کی بدولت بہت سی فلموں نے شاندار بزنس کیا۔
یہی وجہ تھی کہ ان کے لکھے گیت فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے۔ ایک طرف تو معروف ہدایتکار اور دوسری جانب معروف میوزک ڈائریکٹرز بھی ریاض الرحمان ساغر کے گیتوں کو اپنی فلموں میں شامل کرنے کوترجیح دیتے تھے۔ انہوں نے جہاں فلموں کے لئے گیت لکھے، وہیں 75فلموں کے ڈائیلاگ اور سکرپٹ بھی تحریر کئے۔ ان میں شمع، سسرال، شبانہ، نذرانہ، عورت ایک پہیلی، آواز بھروسہ اورترانہ قابل زکرہیں۔انہوں نے فلم، ٹی وی اورریڈیو کیلئے تقریباً 2ہزار گیت، غزلیں، ملی نغمے، نعتیہ کلام لکھے ، جوآج بھی لوگ یاد کرتے ہیں۔ ریاض الرحمان ساغرکالکھا ایک گیت کبھی تونظرملا ئوعدنان سمیع کے ساتھ بالی وڈ کی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے نے جب گایا تو یہ گیت دنیا بھر میں بہت پسند کیاگیا۔ اسی طرح بہت سے معروف اور نوجوان گلوکاروں نے بھی ریاض الرحمان ساغرکی صلاحیتوں سے استفادہ کیا۔ان کی کتاب میں نے جوگیت لکھے کے عنوان سے شائع ہوئی اور اس کتاب میں ان کے لکھے تمام گیت، غزلیں، ملی نغمے اوردیگرکلام شامل ہے۔ ان کی گراں قدرخدمات پرانہیں نیشنل فلم ایوارڈ ، پی ٹی وی ایوارڈ، کلچرل گریجوایٹ ایوارڈ، نگار ایوارڈ اور بولان ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ریاض الرحمان ساغر کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی وجہ سے یکم جون کو دنیا فانی سے رخصت ہوگئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.