نوشکی کے قریب روڈ حادثے میں خاران سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی موقع پر جاں بحق‘ کئی افراد شدید زخمی
اتوار 31 مئی 2020 19:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے خاران آنے والے ٹو ڈی کار اور خاران سے کوئٹہ جاتے ہوئے پک اپ گاڑی نوشکی کے درمیان تصادم ہوا جس سے خاران سے تعلق رکھنے والے پی ٹی سی ایل کے ملازم عبدالرشید کلاگانی اور اس کے اہلیہ جبکہ پک اپ گاڑی کے ڈرائیور عبداللہ ملازئی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
حادثے میں پی ٹی سی ایل کے ڈویژنل انجنیئر احمد چنال سمیت دیگر 10 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے نوشکی سے سول ہسپتال لایا گیا جہاں پر انھیں کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔ خاران سے تعلق رکھنے والے لاشوں کو خاران لایا گیا روڑ حادثے کے واقع خاران میں جنگل کی آگ کی پھیل گئی اور اس دلخراش واقعے نے پورے خاران کے فضا کو سوگوار کردیامزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.