24 گھنٹوں کے دوران 2964 نئے کیسز، مزید 60 اموات رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 72,460 ، اموات 1,543 ہو گئیں 5 لاکھ 61 ہزار 131 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، 26,083 مریض صحت یاب ہو گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
پیر 1 جون 2020 22:24
(جاری ہے)
بلوچستان میں 4393، گلگت بلتستان میں 711کیسز رپورٹ ہوئے۔ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 255 ہو گئی۔ ملک بھر میں اب تک 26 ہزار 83 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے۔
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں60 اموات ہوئی ہیں۔ کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد 1543 تک پہنچ گئی جن میں سندھ میں 481، پنجاب میں 497، کے پی کے میں 473، گلگت بلتستان 11 ، آزاد جموں و کشمیر میں 6، اسلام آباد میں 28اور بلوچستان میں 47شامل ہیں۔ اب تک 5 لاکھ 61 ہزار 131 افراد کے کورونا وائرس کیلئے ٹیسٹ کئے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14ہزار 398افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک کے 727 ہسپتالوں میں 4776 مریض زیر علاج ہیں۔ 731کورونا متاثرین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.