اٹک،کورونا نے محکمہ ہیلتھ، ڈی سی آفس ، محکمہ پولیس و دیگر محکموں کے اہلکاروں کو اپنے شکنجے میں جکڑ لیا
منگل 2 جون 2020 20:56
(جاری ہے)
محکمہ ہیلتھ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ارسلان پرویز ، ڈاکٹر جمشید ، ڈاکٹر ہارون ، ڈاکٹر سید عرفان رضا ، ڈاکٹر عبدالرحمن اور ڈاکٹر نعیم اختر اور ڈاکٹر نبیل شامل ہیں جبکہ ان میں محکمہ ہیلتھ کی ایک نرس تنزیلہ نثار، لیبارٹری ٹیکنیشن فیصل امین اور عبدالستار شامل ہیں جبکہ محکمہ پولیس سے تعلق رکھنے والے 4اہلکار شامل ہیں جن میں شیر افضل ، محمد طلحہ ، سیف اللہ بیگ اور نوید احمد شامل ہیں۔
اس کے علاوہ ڈی سی آفس میں مہرانصار ، نواز چوہدری اور میونسپل کمیٹی حسن ابدال کے راجہ ساجد شامل ہیںمحکمہ ایجوکیشن کے یاسر نوید شامل ہیں۔ ڈی ایچ کے تین ڈاکٹروں میں ڈاکٹر جمشید ، ڈاکٹر نعیم ، ٹی ایچ کیو حسن ابدال کی زیر نگرانی علاج کروا رہے ہیں جبکہ دیگر ڈاکٹروں نے اپنے آپ کو گھروں میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ مزید یہ کہ پولیس کے چار اہلکار بڑی تیزی سے اپنی صحتیابی کی طرف جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.