رہنما تحریک انصاف میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا کا شکار ہو کر انتقال کر گئے
خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی میاں جمشید الدین ایک ہفتے سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج تھے اور تین روز سے وینٹی لیٹر پر تھے، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ
خُرم انیق بدھ 3 جون 2020 10:14
(جاری ہے)
گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام کے رہنما کورونا وائرس سے انتقال کرگئے تھے، چوہدری امتیاز قمر 15 روز سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
ان کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی انتقال کر گئے تھے، تا ہم ان کے انتقال کی وجہ دل کا دورہ بتائی گئی ہے کیونکہ وہ کچھ دن قبل کورونا سے مکمل صحت یاب ہو گئے تھے۔ اس کے بعد پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے تھے، رہنما پی پی کا کرونا ٹیسٹ 14 مئی کو مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں بھی کورونا کا وار ہر گزرتے دن کے ساتھ تیز ہوتا جا رہا ہے جس کے بعد حالات کشیدگی کی طرف جانے کے امکانات ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز کی بات کی جائے تو پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 1653 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 78290 تک پہنچ گئی ہےمزید اہم خبریں
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.