کلی چلتن رئیسانی کلی خزان ود یگر ملحقہ علاقوں کے عوام غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں ،رہنماء جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ

جمعہ 5 جون 2020 21:40

dکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2020ء) جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے رہنمائو ں نے کہا کہ کلی چلتن رئیسانی کلی خزان ود یگر ملحقہ علاقوں کے عوام غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں کلی چلتن رہسانی کلی خزان اختر آباد ود یگر ملحقہ علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بجلی کی وولٹیج کے کمی کی وجہ سے عوام سخت اذیت ناک کرب میں مبتلا ہیں آٹھ دن سے بجلی غائب اور بجلی کی وولٹیج کے کمی نے عوام کو ذہنی مریض بناد یا ہے کلی چلتن رئیسانی کلی خزان کے عوام کو بجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے بجائے لوڈشیڈنگ کا تحفہ دیا گیا ہے واپڈا کے اعلی خدا کے واسطے کلی چلتن رہیسانی کلی خزان ود یگر ملحقہ علاقوں میں بسنے والے غریب عوام پر رحم و کرم کرے واپڈا کے اعلی حکام فون اٹھا نے تک زحمت گوارہ نہیں کرتے ہیں جو لمحہ فکر سے کم نہیں ہے 24 گھنٹوں میں سے صرف 6 گھٹنے بجلی میسر نہیں ہے وپڈا کے اعلی حکام زمیندار طبقہ کا سزا کلی چلتن رہیسانی کلی خزان کلی شموزی کلی شمشوزئی کو نہ دیا جائے کلی چلتن رہیسانی کے بجلی کو زمینداروں سے الگ کیا جائے بصورت دیگر سخت احتجاج کا کال دیں گے ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی کے امیر مولانا محمد طاہر تو حیدی جنرل سیکرٹری مولانا راز محمد محمد حسنی نائب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نائب امیر سوئم مولانا عبدالباقی نائب امیر چہارم مولانا عبد ا لنافع سرپرست اعلی مولانا محمد صادق مولانا مفتی عبدالوہاب حاجی محمد سلیمان جتک قاری شاہ محمد حاجی امیر محمد ناظم دو یم مولانا عبد الغفار مولانا عبدالستار ناظم چہارم مولانا نور محمد مولانا نصیب اللہ حقانی سکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ظفر اللہ جتک ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید گل آغا قاری عبد الغفور سید گل آغا ناظم مالیات مولانا عبد العلی مولانا شیر محمد مولانا آمین اللہ آمین مولانا عبد الرحیم سالار ملا حاجی جلال الدین عبدالاحد صلاح الدین عبدالعلی ترین سر پر ست عبداللہ حافظ عبدالھادی مولانا علی مردان ملک حاجی محمد رمضان ترین مولانا محمد نسیم برشوری مولانا قاری نظر محمد مولانا خلیل احمد صادق محمد عثمان ترین مولانا دین محمد اور ملا برات خان مولانا حافظ محی الدین نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا کہ کلی چلتن رئیسانی کلی خزان ہزار گنجی میں طویل بجلی لوڈشیڈنگ عوام کے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہے کلی چلتن رئیسانی کلی خزان میں بجلی کی شدید بحران نے شدت اختیار کرلیا گیا ایک طرف کورنا وائرس نے عوام کو گھروں میں تین ماہ سے بند کر دیا گیا دوسرے جانب واپڈا کے بے رحم اور ظالم احکام نے کلی چلتن رہسانی کلی خزان اختر آباد میں کے غریب عوام پر بجلی بند کردیا گیا کلی چلتن رہیسانی کلی خزان ود یگر ملحقہ علاقوں کے عوام واپڈا کے اعلی حکام کے رحم و کرم پر ہے انہوں نے کہا کہ کلی چلتن رئیسانی کلی خزان ود یگر ملحقہ علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ اور بجلی کی وولٹیج کے کمی کی کو دور نہیں کیا گیا تو جمعیت علما اسلام علاقے کے عوام سے ملکر مغربی بائی پاس پر بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بجلی کی وولٹیج کے کمی کی ختم ہو نے تک سخت احتجاج ریکارڈ کرائیں گے اور دھرنے دیں گے انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام عوام کی حقوق پر کسی قسم سمجھوتہ نہیں کریں گی اور نہ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کلی خزان کے عوام کو واپڈا حکام کے رحم و کرم پر چھوڑ سکتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی جام کمال فوری طور پر کلی چلتن رہسانی کلی خزان اختر آباد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی وولٹیج کے کمی کی کا نوٹس لے اور بجلی لوڈشیڈنگ اور بجلی کی وولٹیج کے خاتمے کے اقدامات کر ے عوام بھاری بھر کم بلوں کی ادائیگی کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم ہے طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ فوری طور پر ختم کیا جائے میڈیا کے نمائندوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس آواز کو آعلی حکام تک پہنچا نے کے لئے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں