خلیجی ریاست اومان میں پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیاریاں مکمل
اومانی کابینہ کے مطابق ظوفر میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگا دی گئی ہے، تمام سیاحتی ویزوں میں مارچ 2021ء تک توسیع کر دی گئی، امارات کے ساتھ سرحدیں کھولنے کے لیے بھی تیاریاں کی جا رہی ہیں
محمد عرفان جمعرات 11 جون 2020 14:52
(جاری ہے)
تاہم اومان میں مقیم افراد میں کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم زور و شور سے جاری ہے۔
ریاست میں کورونا سے متعلق احکامات نظر انداز کیے جانے کی وجہ سے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ ایوی ایشن اور ایئرپورٹس سے متعلق تمام پروٹوکولز اور مطلوبہ معیار مکمل کر لئے گئے ہیں۔ مملکت میں کورونا کے 1,067 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ظوفر میں بھی سخت پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں جس کے بعد کسی کو اس علاقے میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی، جب تک کورونا کیسز میں کمی نہیں ہو جاتی، ظوفر میں عائد پابندیاں جاری رہیں گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں کے کہا کہ اب تک کورونا کی کوئی کامیاب دوا سامنے نہیں آ سکی۔ وزیر سیاحت نے بتایا کہ یکم مارچ سے 31 اگست 2020ء کے دوران جاری کیے گئے سیاحتی ویزوں کی مُدت میں مارچ 2021 تک توسیع کی جار ہی ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ امارات کے ساتھ سرحدیں کھولنے کے لیے بھی تیاریاں ہو رہی ہیں، اس حوالے سے ایک جامع پلان تشکیل دیا جار ہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.