Live Updates

درآمدی سگریٹ اور تمباکو کے متبادل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح 100 فیصد کردی ہے ، حماد اظہر

جمعہ 12 جون 2020 23:40

درآمدی سگریٹ اور تمباکو کے متبادل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح 100 فیصد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2020ء) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ درآمدی سگریٹ اور تمباکو کے متبادل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح 100 فیصد کردی ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے انہوںنے بتایاکہ عالمی ادارہ صحت کے معیارات کے مطابق ان اشیاء پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 65 فیصد سے بڑھا کر سو فیصد کی جارہی ہے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :