'ہم جنس پرستوں پر ظلم نہ کرو'
کویتی عالم محمد العوادی نے ہم جنس پرستی کی حمایت میں بیان دے دیا، ہم جنس پرستوں کو ہمدردی کی نظر سے دیکھنے کے متنازعہ بیان پر لوگ آگ بگولہ ہو گئے
محمد عرفان ہفتہ 13 جون 2020 19:04
(جاری ہے)
اپنی 43 منٹ کی ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ ان کا ٹیچر ہونے کے ناتے سینکڑوں ایسے طالب علموں اور افراد سے واسطہ پڑا ہے، جو ہم جنس پرستانہ رحجانات رکھتے ہیں۔
ہم جنس پرستوں کو حقارت کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے، بلکہ ان سے ہمدردی سے پیش آنا چاہیے۔ یہ لوگ پیدائشی ایسے ہوتے ہیں اور لاکھ چاہنے پر بھی خود کو بدل نہیں سکتے۔ اگر ہم انہیں بدلنا چاہتے ہیں تو انہیں بُرا بھلا کہنے کی بجائے ان کی بات سُننی ہو گی اور ان کے ہم جنس پرستی میں دلچسپی کے پس پردہ محرکات کو بھی جاننا ہو گا۔ تاہم ان کی اس ویڈیو پرکویتی عوام اور سوشل میڈیا صارفین نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور ان کے بیانات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کارووائی کا مطالبہ کیا ہے۔صارفین کا کہنا تھا کہ محمد العوادی بڑھتی ہوئی بے حیائی کو اور بڑھاو ادینا چاہتے ہیں۔ اسلام اور سماج کی رُو سے ہم جنسی پرستی کا بہت بڑاگناہ اور خرابی قرار دیا گیا ہے۔ اس غیر فطری فعل کے مرتکب افراد سے ہمدردی کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ ہم جنسیت کو بڑھاوا دینے سے معاشرے تباہی و بربادی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ العوادی کو اپنی اس متنازعہ گفتگو پر معافی مانگنی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.