تمباکو نوشی سے اوسط عمر10برس کم ہو جاتی ہے ، طبی ماہرین
اتوار 21 جون 2020 15:20
(جاری ہے)
برطانوی ریسرچ کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والوں کی عمر اوسطً 10سال کم ہو جا تی ہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان میں میٹھے اور شوگری ڈرنکس کے استعمال میں ہوشرباء اضافہ لوگوں میں موٹاپے کی وجہ بن رہا ہے۔ موٹاپادل کی بیماریوں کے علاوہ بہت سی دوسری بیماریوں کی وجہ بھی ہے جس سے پاکستان میں شرح اموات ٹوٹل اموات کا 68فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ چیزیں ضروریات ِ زندگی بھی نہیں ہیں بلکہ بیماریوں کی وجہ ہیں ان سے لوگوں کی تکالیف میں اضافہ ہوتا ہے اور بیماریوں پر گورنمنٹ کے اخراجا ت میں بھی اضافہ ہوتا ہے اوران بیماریوں پر گورنمنٹ کے اخراجات 190ارب سے تجاوز کر چکے ہیں۔ہماری حکومت سے درخواست ہے کہ شوگری ڈرنکس جن کا انسانی زندگی میں کوئی اہم کردار نہیں او رجو بیماریوں کی وجہ بنتی ہے ان کو کنٹرول کیا جائے اور ہماری نئی نسل کو اس کے مُضراثرات سے بچایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.