
پنجاب میں سیلاب سے 101 اموات، 4 ہزار700 دیہات اور 45 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر
لاکھ 12ہزار افراد اور 20لاکھ 19ہزار جانور محفوظ مقامات پر منتقل، شہریوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائیگا‘ ریلیف کمشنر پنجاب
ہفتہ 13 ستمبر 2025 14:25

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دریائے ستلج میں سیلاب کے باعث 701موضع جات متاثر ہوئے، دریائے راوی میں سیلاب کے باعث 1458موضع جات متاثر ہوئے، سیلابی صورتحال کے باعث مجموعی طور پر 45لاکھ 70ہزار لوگ متاثر ہوئے۔
ریلیف کمشنر نے بتایا کہ شدید سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 392ریلیف کیمپس قائم کیے گئے ہیں، 493 میڈیکل کیمپس بھی قائم کیے گئے ہیں، مویشیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے 422 ویٹرنری کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ اضلاع میں ریسکیو وہ ریلیف سرگرمیوں میں 20لاکھ 19ہزار جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ریلیف کمشنر کا کہنا تھا کہ دریائے ستلج پر موجود بھارتی بھاکڑا ڈیم 88فیصد تک بھر چکا ہے، پونگ ڈیم 94فیصد جبکہ تھین ڈیم 89 فیصد تک بھر چکا ہے۔نبیل جاوید نے بتایا کہ منگلا ڈیم 93فیصد جبکہ تربیلا ڈیم 100فیصد تک بھر چکا ہے، حالیہ سیلاب میں مختلف حادثات میں 101 شہری جاں بحق ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر شہریوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
جنوبی وزیرستان کے بارہ شہدا نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی،قوم سلام پیش کرتی ہے‘مریم نواز
-
پنجاب میں سیلاب سے اموات 100 سے تجاوز کر گئیں
-
پنجاب میں سیلاب سے 101 اموات، 4 ہزار700 دیہات اور 45 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر
-
سیلاب کے دوران مریم نواز ایک ماں اور بہن کی طرح اپنے فرائض ادا کررہی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ‘فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ ،طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشست کی
-
لاہور میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک
-
پاک چین کمپنیوں نے ملکر پاکستان میں 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع کرد ی
-
اربن فلڈنگ پر قابو پانے کے لیے نیا لائحہ عمل اور پالیسی بنانے کا فیصلہ
-
ہری پور،شادی شدہ خاتون سے مبینہ طور پر 5 افراد کی اجتماعی زیادتی
-
عجیب بات ہے جن لاپتا افراد کو حکومت دہشتگرد کہتی رہی اب انکو پیسے دے رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.