ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل بٹگرام نے 100 سے زائد مختلف ڈسٹرکٹ کیڈرز پروموشن کے آرڈر جاری کر دیئے
ہفتہ 27 جون 2020 14:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل بٹگرام نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر مختلف ڈسٹرکٹ کیڈرز پی ایس ٹی سے ایس پی ایس ٹی، پی ایس ایچ ٹی، سی ٹی ڈی ایم، پی ای ٹی، ایس سی ٹی، ایس پی ای ٹی اور ایس ڈی ایم پر مروموشن کا حکم جاری کر دیا۔
پروموشن آرڈر کے مطابق پی ایس ٹی سے ایس پی ایس ٹی گریڈ 14 میں 45 ٹیچرز، ایس پی ایس ٹی سے پی ایس ایچ ٹی گریڈ 15 میں 25 ٹیچرز، پی ایس ٹی اسے پی ای ٹی، 1 پی ایس ٹی سے ڈی ایم 1، پی ای ٹی سے ایس پی ای ٹی گریڈ 16 میں 2، ایس ڈی ایم میں 2 جبکہ پی ایس ایچ ٹی سے سی ٹی میں 10 ٹیچرز کو پروموشن دیا گیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.