تحریک انصاف کو منظم کرنے کے لئے کارکن کام کر رہے ہیں،سید جعفر شاہ
اتوار 28 جون 2020 17:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان نے 18اگست کو گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی منظوری دے کر جمہوری عمل کو مکمل کیا ، یہاں کی مخالفین کہتے تھے کہ حکومت وقت پر الیکشن کرنے نہیں دے گی صدر پاکستان کی جانب سے انتخابات کی منظوری ملنے کے بعد مخالفین کی زبانیں بند ہو چکی ہے اور انشاء اللہ 18 اگست کو باقاعدہ کورونا سے بچنے کے احتیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہوئے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوگا ۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم پاکستان ملک کو دیرپا عظیم بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں ان کے اس عظیم مشن کو آگے بڑھانے کے لیے گلگت بلتستان کے عوام بھی گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.