پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈران مار گرایا
بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل اوسی پر تتہ پانی سیکٹر میں مارا گیا ہے، بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود کے اندر آگیا تھا۔ آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ اتوار 28 جون 2020 20:48
(جاری ہے)
واضح رہے اس سے قبل 5 جون کو پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فوج کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔
کواڈ کاپٹر لائن آف کنٹرول کے خنجر سیکٹر پر 500 میٹر سرحد کے اندر گھس آیا تھا۔ فوج نے بروقت کاروائی کر کے مار گرایا گیا۔ اسی طرح 29 مئی کو پاک فوج نے 1ہفتے کے دوران دوسرا بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا تھا۔ بھارتی ڈرون ایل او سی پر 700میٹر تک پاکستانی حدود کے اندر آگیا تھا۔ اسی طرح 27 مئی کو پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا تھا۔ جاسوس ڈرون ایل او سی سے پاکستان کی حدود میں 650 میٹر تک گھس آیا تھا جسے مار گرا دیا گیا۔ اس سے قبل رواں سال 9 اپریل کو فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا۔ بھارتی جاسوس ڈرون 600 میٹر تک پاکستان کی حدود میں گھس آیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.